نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب جیسے بعض علاقائی قدامت پسند ممالک علاقے میں اپنی مداخلت میں اضافے کے درپے ہیں الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل صربیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکا کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا جیسے ممالک جو علاقے ...
علی اکبر ولایتی نےکل تہران میں پاکستان کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ایران اور برصغیر پاک و ہند کے درمیان تعلقات کو تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران بعض علاقائی عرب ممالک نے بعض مسائل میں تحریف کی ہے تاہم ایران اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ تع ...
علی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے شیعہ مجاہد عالم دین کی پھانسی کی سزا کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے منگل کے روز، لبنان میں مسلم علماء کونسل کے اجلاس میں کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے علماء اور خاص طور پر شیخ نمر باقر ا ...
علی اکبر ولایتی نے کل رات کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام مسلمانوں بالخصوص استقامتی دھڑوں کی تکیہ گاہ ہے۔
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دہشتگردی کے خلاف شام، عراق اور لبنان کے لئے ایران کی حمایت کے بارے میں کہا کہ ایران اسلامی ملکوں بالخصوص صیہونی حکومت کے خلاف جاری استقامتی محور کا حامی ہے۔
انہوں ن ...
علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ طبی تحقیقات کے میدان میں ایران خطے میں سب سے آگے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق تہران میں صحت سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ صحت عامہ اور بیماریوں کے روک تھام کے حوالے سے ایران کی سائنٹفک ترقی ، مسلم اقوام کے درمیان اخوت کے ...
علی اکبر ولایتی نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی اسلامی ممالک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے اور بیت المقدس کے سرنگونی کی سازش کبھی پوری نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ایران، تشدد زدہ اور مظلوم فلسطینی عوام کی مدد کرتا رہے گا اور دشمنوں کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
اس ملاقات میں عبداللہ الشلح کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ...
علی اکبر ولایتی نے پیر کو دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ شامی قوم اور حکومت کی استقامت و مزاحمت سے دہشت گرد پسپائی پر مجبور ہوئے جو دمشق تک پہنچ چکے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرے گا چاہے وہ کسی بھی رجحانات کے ہوں یا معتدل اور انت ...
علی اکبر ولایتی نے بھی واضح طور پر شام کے اپنے دورے اور شام کے صدر بشار اسد سے اپنی ملاقات میں کہا تھا کہ ایران، شامی حکومت کی حمایت بدستور جاری رکھے گا۔ خوان کول نے اپنی دلیلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ شام میں مذہب تشیع کے مقدس مقامات کے پائے جانے کے مدنظر یہ ملک ایران اور ایرانیوں کے لئے خا ...
علی خامنہ ای کے سیاسی مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ ایران اور روس کو چاہیے کہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور خاص طور پر شام کے بحران کے بارے میں اپنے اسٹرٹیجک تعاون میں اضافہ کریں۔
در ایں اثنا ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے بحران کو حل کرنے کی کوششوں میں امریکا اور سع ...
علی اکبر ولایتی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا کے نئے صدر کی دھمکیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور واقعی ٹرمپ امریکا کے سابق صدور کے ہی راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں صرف ٹرمپ کی جانب سے ایران کے تعلق سے دشمنی ظاہر کرنے کے انداز مختلف ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم عظیم تاریخ ، تہذیب اور تمدن کی حامل ...